ایک نیوز :پہلی بار انٹرنیشنل ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی فلسطین نے سری لنکاکو صفر کے مقابلے میں 10 رنز سے شکست دیکر اپ سیٹ کردیا۔
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ میں بھارت نےنیپال اور بنگلہ دیش نےافغانستان کیخلاف کامیابی حاصل کی۔
ویسٹ ایشیا بیس بال کپ کے سپرفور راونڈ میں پاکستان کل سری لنکا سے مد مقابل ہوگا ۔
فسلطین کا میچ بنگلہ دیش سے کھیلا جائے گا۔