لاہور پولیس کے 23افسران کے تبادلے 

 لاہور پولیس کے 23افسران کے تبادلے 
کیپشن: Transfer of 23 officers of Lahore Police

ایک نیوز:آئی جی پنجاب نے23پولیس افسروں کےتقرروتبادلےکردیئے۔

 سی ٹی اواسداعجازملہی کوسی پی اورپورٹ  کرنےکاحکم،مستنصرفیروزکوچیف ٹریفک آفیسرتعینات کردیاگیا۔
ایس ایس پی انویسٹی گیشن سیدحسنین حیدرکوسی پی اورپورٹ کرنےکاحکم،ڈاکٹرانوش مسعودچودھری ایس ایس پی انویسٹی گیشن لاہور تعینات کردیاگیا۔
ایس پی اینٹی رائٹ ساجدحسین کھوکھرکوسی پی اورپورٹ  کرنےکاحکم،لاہور:ایس پی ماڈل ٹاؤن حسن جاویدایڈیشنل ایس پی اینٹی رائٹ تعینات کردیاگیا
محمدوقارعظیم ایڈیشنل ایس پی آپریشن صدرلاہور،حمزہ امان اللہ ایس پی آپریشن سٹی لاہور،سرفرازورک ایڈیشنل ایس پی سول لائنز لاہور ،اویس شفیق کوایڈیشنل ایس پی آپریشنزکینٹ تعینات کردیاگیا۔
محمدعثمان ٹیپوایڈیشنل ایس پی آپریشنزاقبال ٹاؤن،ڈاکٹررضاتنویرایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سٹی،عمارہ شیرازی ایڈیشنل ایس پی آپریشنز ماڈل ٹاؤن،احمدزنیرچیمہ ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن سول لائنز تعینات،ایڈیشنل ایس پی انویسٹی گیشن زین عاصم کوسی پی اورپورٹ کاحکم دیاگیا۔