ایک نیوز:پاکستان تحریک انصاف کےانٹراپارٹی انتخابات میں بیرسٹرگوہرخان بلامقابلہ چیئرمین پی ٹی آئی منتخب ہوگئے۔
تفصیلات کےمطابق پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کااعلامیہ جاری کردیاگیا۔
اعلامیہ کےمطابق عمرایوب بلامقابلہ پی ٹی آئی کے مرکزی سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے۔جبکہ یاسمین راشدبلامقابلہ پنجاب کی صدرمنتخب ہوگئی۔
اعلامیہ کےمطابق خیبرپختونخوامیں علی امین گنڈاپورکاپینل اورسندھ میں حلیم عادل شیخ کاپینل بلامقابلہ منتخب ہوگیا۔
اعلامیہ کےمطابق منتخب عہدیداروں کاباقاعداعلان3مارچ کوکوئٹہ میں صدرکی عہدےپرانتخاب کےبعدکیاجائےگا۔