فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

 فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا
کیپشن: فی تولہ سونا 900 روپے مہنگا

ایک نیوز :ملک بھر میں فی تولہ سونا 900 روپے مہنگاہوگیا، فی تولہ سونا 900 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 15 ہزار 700 روپے کا ہوگیا۔

تفصیلات کےمطابق  دس گرام سونا 772 روپے اضافے کے بعد 1 لاکھ 84 ہزار 928 روپے کا ہوگیا ،عالمی صرافہ بازار میں سونا 9 ڈالرز اضافے سے 2057 فی اونس کی سطح پر پہنچ گیا چاندی کی فی تولہ قیمت 2570 روپے پر مستحکم رہی ۔