قائد اعظم پاور لفٹنگ چیمپئن شپ :نوح دستگیر بٹ نے اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا

Dec 29, 2024 | 17:34 PM

 ایک نیوز: نوح دستگیر بٹ نے قائد اعظم پاور لفٹنگ چیمپئن شپ میں اپنا ہی ریکارڈ توڑ دیا۔
 لاہور میں جاری قومی مقابلوں میں نوح دستگیر بٹ نے 401 کلو وزن اٹھا کر ایشیاء کا نیاء ریکارڈ بنا ڈالا ، نوح دستگیر بٹ نے ایک بار پھر نیشنل قائد اعظم ٹرافی جیت لی ۔
نوح دستگیر بٹ نے اس سے قبل ایشئین پاور لفٹنگ مقابلوں میں 400کلو وزن اٹھا کر ریکارڈ قائم کیا تھا ۔

مزیدخبریں