ایک نیوز :سرگودھا میں جائیدا د کے تنازعہ پر ملزم علی عمران نے ایک شخص کو قتل ،3افراد کوزخمی کرنے کے خود کشی کرلی ۔
پولیس کاکہنا ہے کہ مقتولین آپس میں رشتہ دار جبکہ جائیداد کا تنازعہ تھا۔مقتولین اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیاگیا۔واقعہ کی تفتیش کی جارہی ہجے ۔
سرگودھا آر پی او شارق کمال صدیقی کا نوٹس،سرگودھا مقام حیات میں دہرے قتل کی رپورٹ طلب کرلی ۔