ایک نیوز :نگران وزیراعلیٰ کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر آفس میں فسیلیٹیشن سینٹر قائم کردیاگیا۔
ڈسٹرکٹ پراسیکیوٹر امتیاز رسول چیمہ نے لاہور میں سنٹر کے قیام کالائحہ عمل تیار کر لیا۔فسیلیٹیشن سنٹر جنوری کے آغاز میں فعال ہو جاۓ گا۔قابل اور تجربہ کار افسران چالان سکروٹنی کے فرائض سر انجام دیں گے۔سنٹر کے قیام سے سائیلین کے مسائل میں کمی ہوگی۔انصاف کی جلد فراہمی ہوگی۔پولیس پراسیکیوشن کا باہمی تعاون فروغ پاۓ گا۔