ایک نیوز : مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ محمد آصف کے سیالکوٹ کے حلقہ این اے 71 پی پی 46 اور پی پی 47 سے کاغذات نامزدگی منظور کرلئے گئے ۔
تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما چودھری ارمغان سبحانی کے این اے 70 سے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے ،مسلم لیگ ن کے خواجہ منشا اللہ بٹ کے این اے 71 اور پی پی 47 سے کاغذات نامزدگی منظورکرلئے گئے ۔

کیپشن: سیالکوٹ:خواجہ آصف کے کاغذات نامزدگی منظور