ایک نیوز: بلاول بھٹو زرداری نے دو جنوری سے 5 جنوری تک الیکشن مہم کے لئے لاہور میں قیام کا فیصلہ کیا ہے۔
چیئرمین پی پی پی اپنے حلقے این اے 127 کا دورہ کریں گے اور تقاریب سے خطاب کریں گے۔
پارٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ لاہور میں قیام کے بعد پنجاب کے مختلف اضلاع میں جلسے ہوں گے۔