پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات: الیکشن کمیشن کا پشاور ہائیکورٹ ڈویژنل بنچ سے رجوع کا فیصلہ

Dec 29, 2023 | 14:19 PM

ایک نیوز: الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات متعلق فیصلہ معطل کرنے کے معاملے میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ 

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن کا اہم اجلاس ختم ہوگیا ہے۔ جس میں الیکشن کمیشن نے پشاور ہائیکورٹ میں ڈویژنل بینچ سے رجوع کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ سے استدعا کرے گا کہ حکم امتناع خارج کیا جائے۔ الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ سے ریلیف ملنے کا چانس کم ہے۔

مزیدخبریں