کالیکی : رشتہ سے انکار پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی لڑکی جاں بحق

 کالیکی : رشتہ سے انکار پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی لڑکی جاں بحق

ایک نیوز : کالیکی میں رشتہ سے انکار پر فائرنگ سے شدید زخمی ہونے والی جواں سال لڑکی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئی۔

رپورٹ کے مطابق کالیکی منڈی میں کاشف نامی نوجوان نےشادی سے انکار پر ثنا نامی لڑکی کو رشتہ سے انکار کرنے پر فائرنگ کرکے شدید زخمی کر دیا تھا جس کے بعد نوجوان نے خود بھی خود کشی کر لی تھی۔ ثنا زخموں کی تاب نا لیتے ہوئے جان کی بازی ہار گئی۔