ایک نیوز :مراکش کی مسجد میں امام خطبے کے دوران رسول پاکﷺ کی اسوہ حسنہ بیان کرتے ہوئے انتقال کرگئے۔ یہ نصیب اللہ اکبر ۔۔۔ لوٹنے کی جائے ہے۔
مراکش کی جامعہ مسجد عمر بن الخطاب میں امام مسجد جمعے کے خطبے کے دوران سنت نبوی کے فضائل اور اسوہ حسنہ کا بیان دیتے ہوئے اچانک خاموش ہوئے اور ٹیک لگا لی ۔
جب حاظرین میں سے ایک نمازی نے ان کی طبیعت معلوم کرنا چاہی تو پتہ چلا کہ وہ دم توڑچکے ہیں ۔
Last Friday in Morocco, the Imam of Omar Ibn AlKhattab Masjid, died while giving Khuthba about our Beloved Prophet Mohammad Peace Be upon Him. Subhan’Allah what a Great Death, Allahu Akbar.. pic.twitter.com/lCGoGSj4pl
— Wasim Bariوسیم باری (@wasim_dr) December 28, 2022