اسلام آباد : سردیوں کی چھٹیوں میں مزید اضافہ

Dec 29, 2022 | 13:05 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز: اسلام آباد کے نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی تعطیلات مزید بڑھا دی گئیں ہیں۔  تمام نجی تعلیمی اداروں میں اب تعطیلات 7جنوری تک ہوں گی۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے  نجی تعلیمی اداروں میں موسم سرماکی تعطیلات میں توسیع کردی گئی ہے جس کا وفاقی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔اعلامیے کے مطابق تمام نجی تعلیمی اداروں میں اب تعطیلات 7 جنوری تک ہوں گی تعطیلات میں اضافہ شہرکے سرد موسم کے باعث کیا گیا۔

مزیدخبریں