ہمیں ابرار احمد کی شمولیت پر فیصلہ کرنا ہے:جیسن گلپسی

 ہمیں ابرار احمد کی شمولیت پر فیصلہ کرنا ہے:جیسن گلپسی
کیپشن: We have to decide on Abrar Ahmed's inclusion: Jason Gillespie

ایک نیوز: جیسن گلپسی ہیڈکوچ پاکستان ریڈ بال ٹیم کا کہنا ہے کہ ہمیں ابرار احمد کی شمولیت پر فیصلہ کرنا ہے،مثبت کرکٹ کا مطلب یہ نہیں آپ نے چوکے ،چھکے مارنے ہیں، دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیسٹ ٹیم کے 12رکنی سکواڈ کاعلان کر دیا ہے۔
کوچ نے مزید کہا کہ شاہین شاہ آفریدی کو دوسرے ٹیسٹ میچ میں ڈراپ کردیاگیا ،سعود شکیل، ابرار احمد،محمد علی،سلمان آغا،صائم ایوب شامل ہیں،مثبت کرکٹ کھیل کر پہلی اننگز ڈکلیئر کی تھی۔
جیسن گلیسپی نے کہاکہ بنگلادیش نے اچھی کرکٹ کھیلی انہیں کریڈٹ دینا ہوگا، شاہین کو آرام دینے کا فیصلہ کیا تاکہ کچھ وقت فیملی کیساتھ گزار سکیں، شاہ مسعود بہت مثبت کپتان ہے۔