ایک نیوز: صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 2200 روپے کی کمی ہوئی ہے۔
سونا 2 لاکھ 61 ہزار 500 روپے فی تولہ ہوگیا،10 گرام سونے کی قیمت میں 1886 روپے کی کمی دیکھی گئی،10 گرام سونا 2 لاکھ 24 ہزار 194 روپے کا ہوگیا ۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 4 ڈالر کے اضافے سے 2516 ڈالر فی اونس کا ہوگیا جبکہ چاندی کی فی تولہ قیمت 2 ہزار 950 روپے پر مستحکم ہے۔

کیپشن: Reduction in the price of gold by thousands of rupees