ایک نیوز:پنجاب میں پارلیمانی سیکرٹریوں کا تقرر و تبادلے جاری ہیں۔
وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے 17پارلیمانی سیکرٹریز کے تقرر کی منظور دے دی، اسامہ لغاری کو محکمہ زراعت , ملک افتخار احمد اوقاف و مذہبی امور کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر ،شعیب اویسی بورڈ آف ریونیو ،منصور اعظم انرجی، شہریار ملک ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن ،ملک وحید فوڈ کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر اجمل خان ہائر ایجوکیشن ،سلطان باجوہ ہاؤسنگ ،سونیا عاشق انسانی حقوق ومذہبی امور ، حسن عسکری شیخ انڈسٹریز کامرس مقرر کر دیا گیا، انوسمنٹ کے پارلیمانی سیکرٹری ہونگے ۔
شازیہ رضوان انفارمیشن اینڈ کلچر، صاحبزادہ غزین عباسی محنت و افرادی قوت ،خالد رانجھا لا اینڈ پارلیمانی افیرز کے پارلیمانی سیکرٹری مقرر خرم ورک لوکل گورنمنٹ کیمونٹی ڈویلپمنٹ محمد زبیر مائنز اینڈ منرل راناطارق پلاننگ اینڈ ڈیویلپمنٹ ضیاءاللہ شاہ پنجاب ایمرجنسی سروسز کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔
نوشین عدنان سکول ایجوکیشن،میاں شاہد حسین ایس اینڈ جی اے ڈی،ارشد جاوید وڑائچ سوشل ویلفیئر بیت المال کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے ،رشدہ لودھی سپیشلائزڈ ہیلتھ کیئر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن ،تیمور علی لالی ٹرانسپورٹ کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔
محمد انس محمود یوتھ افیئر اینڈ سپورٹس ، سلمی سعدیہ تیمور وویمن ڈویلپمنٹ کی پارلیمانی سیکرٹری مقرر سلطان حیدر علی چیف منسٹر انسپکشن ٹیم کے پارلیمانی سیکرٹری بن گئے۔