فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کر دیا

فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کر دیا
کیپشن: The French President inaugurated the 2024 Paralympic Games

 ایک نیوز: فرانسیسی صدر نے پیرالمپکس گیمز 2024 کا افتتاح کر دیا۔
  پیرالمپکس گیمز میں 4ہزار سے زائد ایتھلیٹس کھیلوں کے مختلف مقابلوں میں ایکشن میں نظر آئیں گے .
8ستمبر تک جاری رہنے والے کھیلوں میں حیدر علی واحد پاکستانی ایتھلیٹ ہیں ،حیدر علی پانچویں بار ملک کی نمائندگی کر رہے ہیں، ٹوکیو میں حیدر علی نے ڈسکس تھرو ایونٹ میں گولڈ میڈل جیتا تھا۔    
خیال رہے کہ قبل پیرس میں پیرس المپکس کے مقابلے جاری تھے ،ان مقابلوں میں پاکستان کے ارشد ندیم نے جویلین تھرو میں گولڈ میڈل جیت کر ملک کا نام روشن کیا تھا۔