اڈیالہ جیل میں تین نئے افسرتعینات 

Aug 29, 2024 | 09:22 AM

ایک نیوز: اڈیالہ جیل میں تین نئے افسران کو تعینات کر دیا گیا ۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ علی امیر شاہ کو ایڈیشنل سپرنٹنڈنٹ جیل راولپنڈی تعینات کر دیا گیا، عامر فیاض بھٹی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایجوکیشن تعینات کر دیا گیا۔
جماعت علی کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جوڈیشل تعینات کر دیا گیا، تینوں افسران کو محکمہ داخلہ پنجاب کی ہدایت پر تعینات کیا گیا۔    

مزیدخبریں