کور کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں کا دورہ

کور کمانڈر کا سیلاب سے متاثرہ گاؤں کا دورہ

ایک نیوز: کور کمانڈر ملتان نےدریائے ستلج میں اٹاری کے مقام کا دورہ  کیا۔

رپورٹ کے مطابق  کور کمانڈر ملتان کامقامی انتظامیہ سمیت فوج کے اعلی افسران نے استقبال کیا، کور کمانڈر نےسیلاب سے متاثرہ گاؤں کا دورہ  کیا۔

کور کمانڈرملان  کو حالیہ نقصان کے حوالے سے بریفنگ بھی دی گئی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-08-29/news-1693302096-9361.mp4