ایک نیوز نیوز: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل (ڈی جی) میجر جنرل بابرافتخار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک بیان جاری کیا ہے۔
بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ہاکی کے مایہ ناز کھلاڑی اولمپیئن منظور حسین جونیئر کے انتقال پر دکھ کا اظہار کیا ہے۔
آرمی چیف نے کہا کہ اللہ ان کی روح کو سکون عطا فرمائے اور سوگوار خاندان کو ناقابل تلاقی نقصان برداشت کرنے کی ہمت دے، آمین۔
General Qamar Javed Bajwa, COAS is deeply grieved on the sad demise of hockey legend and a personal friend Olympian Manzoor Hussain, Junior. “May Allah bless his soul & give strength to the bereaved family to bear this irreparable loss, Ameen.” COAS.
— DG ISPR (@OfficialDGISPR) August 29, 2022