بھارت سے شکست کے بعد بابراعظم کا بیان آگیا

Aug 29, 2022 | 00:31 AM

ایک نیوز نیوز: ایشیاء کپ ٹی ٹوئنٹی کے گروپ میچ میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان کو 5 وکٹ سے شکست دیدی ہے۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے بھارت کو جیت کے لیے 148 رنز کا ہدف دیا تھا، جسے بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری اوور میں پورا کرلیا۔ 

بھارت کے ہاتھوں ہار کے بعد اب پاکستانی کپتان بابراعظم کا بیان بھی منظر عام پر آیا ہے۔ بابراعظم نے کہا ہے کہ ٹیم نے 10 سے 15 رنز کم کیے۔ لیکن وہ خوش ہیں کہ ٹیم نے اچھا کم بیک کیا۔ اگر آخری اوور میں 15 رنز تک مل جاتے تو صورتحال اور ہوسکتی تھی۔ 

مزیدخبریں