ایک نیوز :وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر سالک حسین سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور ظہور الٰہی روڈ پرواقع گھر پر آپریشن کے واقعہ پر افسوس کا اظہار کیا۔
تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر سالک حسین نےوزیر اعظم شہبازشریف سے آپریشن کے واقعہ کی انکوائری کروانے کا مطالبہ کیا۔سالک حسین نے کہا کہ رات کے واقعہ کے پیچھے کو ن ہے انکوائری میں سب سامنے آجائے گا۔
وزیراعظم کا چودھری سالک حسین سے رابطہ
Apr 29, 2023 | 21:26 PM