ایک نیوز: عام انتخابات کی تیاریاں جاری, الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں فوری طور پر غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا.
الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستیں فوری طور پر غیر منجمد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔انتخابی فہرستیں 25 اکتوبر تک غیر منجمند رہیں گی۔
الیکشن کمیشن اعلامیہ کے مطابق تمام اہل افراد 25 اکتوبر تک شناختی کارڈ کے مطابق اپنے ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کو یقینی بنائیں.