کراچی ایئرپورٹ پر سیالکوٹ کے عمرہ زائرین خجل و خوار،شدید احتجاج

کراچی ایئرپورٹ پر سیالکوٹ کے عمرہ زائرین خجل و خوار،شدید احتجاج
کیپشن: کراچی ایئرپورٹ پر سیالکوٹ کے عمرہ زائرین خجل و خوار،شدید احتجاج

ایک نیوز: 12ربیع اول پر عمرہ پرجانے والوں کو قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے خجل و خوار کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے عمرے کی ادائیگی کے لئے جانے والے ذائرین کو پی آئی اے نے خوار کر دیا،سیالکوٹ اںٹرنیشنل ائیرپورٹ سے 32 گھنٹے کی تاخیر کے بعد روانہ ہونے والی فلائٹ کو کراچی اتار لیا گیا۔

عمرہ زائرین نے قومی ائیرلائن کی خوارگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پی آئی اے حکام کے خلاف ائیرپورٹ پر شدید نعرے بازی بھی کی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-09-28/news-1695896564-5881.mp4