نہم، دہم کے دوسرے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

 لاہور تعلیمی بورڈ کی جانب سے ڈیٹ شیٹ اور سلیپس جاری کر دی گئی ہیں۔
کیپشن: لاہور تعلیمی بورڈ کی جانب سے ڈیٹ شیٹ اور سلیپس جاری کر دی گئی ہیں۔

ایک نیوز نیوز: جماعت نہم اور دہم  دوسرا سالانہ امتحانات 6 اکتوبر سے شروع ہوں گے ۔ لاہور تعلیمی بورڈ کی جانب سے ڈیٹ شیٹ اور سلیپس جاری کر دی گئی ہیں۔

رپورٹ کے مطابق دوسرے سالانہ امتحان میں 43000 امیدوار  شرکت کریں گے  اور دوسرا سالانہ امتحان دو گروپس میں لیا جائے گا ۔ 

پہلے گروپ کا پرچہ  صبح کا پرچہ  8:30 جبکہ دوسرے گروپ کا پرچہ شام کا پرچہ 1:30 ببجے منعقد ہو گا .