آصفہ بھٹو کی دادا، دادی کے مزار پر حاضری

آصفہ بھٹو کی دادا، دادی کے مزار پر حاضری

ایک نیوز نیوز: محترمہ شہید بینظیر بھٹو  اور آصف علی زرداری کی چھوٹی صاحبزادی آصفہ بھٹو زرداری نے اپنے دادا حاکم علی زرداری اور دادی بیگم بلقیس سلطانہ  کے مزار پر حاضری دی اور پھول چڑحائے۔

https://www.pnntv.pk/digital_images/large/2022-09-28/news-1664356351-2934.jpeg

رپورٹ کے مطابق آصفہ بھٹو زرداری نے نوابشاہ کے قریب بالو جا قبہ قبرستان میں اپنے بزرگوں کی مزاروں پر پھول چڑھائے اور اپنے دادا  اور دادی کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی بھی کی۔