ایک نیوز نیوز: بھارت میں ہندو توا کی لہر کے بعد کالی ماتا کے پچاریوں کا بھارتی مسلمانوں پر ظلم وتشدد جاری ہے۔ جھاڑ کھنڈ میں مار مارکر ایک اور مسلم نوجوان کو موت کے گھاٹ اتار دیا گیا۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق شہاب انصاری کا قصور صرف اتنا تھا کہ وہ مسلمان تھا اور اس لئے ہندوؤں کے نشانے پر تھا ۔ دردناک ویڈیو کو دیکھنے کے بعد ہرانسان کا دل درد سے بھر گیا ۔۔شہباز انصاری کے والد نے اپنے بیٹے کی موت کا الزام اس کے دو دوست اوم پرکاش مہتو اور سشانت نائک پر عائد کیا ہے۔ شہباز انصاری کے والد کی شکایت کے بعد پولیس نے دونوں ملزمین کو گرفتار کرلیا ہے اور ان سے پوچھ گچھ کرکے قتل کی وجوہات کا پتہ لگا رہی ہے۔
झारखंड के मांडर में एक मुस्लिम नौजवान शहबाज़ अंसारी कि पीट पीटकर हत्या कर दी गई। शहबाज़ के पिता ने अपने बेटे कि मौत का आरोप उसके दो दोस्त ओमप्रकाश महतो एवं सुशांत नायक पर लगाया है। पुलिस दोनों आरोपियों को गिरफ्तार कर लिया है, एवं उनसे पूछताछ कर हत्या के कारणों का पता लगा रही है। pic.twitter.com/1N87pTQHCz
— Ashraf Hussain (@AshrafFem) September 27, 2022