سوشل میڈیا صارفین کی صبور علی پر شدید تنقید

Sep 28, 2022 | 00:43 AM

ایک نیوز نیوز : پاکستان کی معروف اداکارہ اور ماڈل صبور علی کو ایک بار پھر سوشل میڈیا پر تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نامور اداکارہ صبور علی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔ اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چند تصاویر پوسٹ کی ہیں جنہیں دیکھنے کے بعد اداکارہ مداحوں کی جانب سے شدید تنقید کا شکار ہیں۔


اداکارہ کی تصاویر پر صارفین کی جانب سے مختلف تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

اس سے قبل اداکارہ کی جانب سے فوٹو اینڈ ویڈیو شئیرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی گئی تھی جس میں صارفین غیر مناسب لباس پہننے پر ان پر برس پڑے تھے ۔

مزیدخبریں