ایک نیوز:صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں کمی ہوئی ہے، سونے کی فی تولہ قیمت میں 900 روپے کی کمی دیکھی گئی ہے۔
سونا 2 لاکھ 83 ہزار 400 روپے فی تولہ ہوگیا ،10گرام سونے کی قیمت میں771روپے کی کمی ہوئی،10گرام سونا 2 لاکھ 42 ہزار 970 روپے کا ہوگیا۔
عالمی مارکیٹ میں سونا 9 ڈالر کی کمی سے 2739 ڈالر فی اونس کا ہوگیا ، چاندی کی فی تولہ قیمت3ہزار 350 روپے پر مستحکم ہے۔
سونے کی قیمت میں مزید کمی
Oct 28, 2024 | 15:17 PM