ایک نیوز:سپریم کورٹ میں ججز کا فل کورٹ اجلاس شروع ہو گیا ہے، اجلاس کی صدارت چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کر رہے ہیں۔
ذرائع کے مطابق اجلاس میں ججز کے تحفظات سمیت مختلف عدالتی امور زیر غور آئیں گے، جسٹس منصور علی شاہ کے علاوہ تمام ججز اجلاس میں شریک ہیں۔
جسٹس منصور علی شاہ عمرے کی ادائیگی کے باعث فل کورٹ اجلاس کا حصہ نہیں ہیں۔