ایک نیوز(چودھری اشرف)لاہور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی جانب سے بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری ہیں۔
لیسکیو نے394روز مہم مکمل کر کے ایک لاکھ 45ہزار902ملزمان کو بجلی چوری میں ملوث پایا، ایک لاکھ 36 ہزار 998 ملزمان کے خلاف مقدمات درج،42 ہزار 913 ملزمان گرفتار کیے گئے۔
تمام غیر قانونی کنکشنز منقطع کرکے 15 کروڑ 69 لاکھ 38ہزار 888 یونٹس ڈٹیکشن بل چارج ڈٹیکشن بل کی مالیت 5ارب 75 کروڑ 4 لاکھ 57 ہزار 796 روپے ہے۔