جہانیاں: آئی پی پی کے جلسے سے قبل کالے بکرے کی قربانی

Oct 28, 2023 | 14:38 PM

ایک نیوز: استحکام پاکستان پارٹی آج سے سیاسی جلسوں کا آغاز کرنے جارہی ہے اور اس سلسلے میں سب سے پہلا پاور شو خانیوال میں کیا جائے گا۔ جلسے کے حوالے سے تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں۔ 

تفصیلات کے مطابق جہانیاں میں ہونے والے آئی پی پی کے جلسے سے قبل ڈی جے کی جانب سے پنڈال میں کالے بکرے کا صدقہ دیا گیا ہے۔ 

بتایا گیا ہے کہ آئی پی پی شعیب صدیقی اور دیگر  رہنماؤں کی موجودگی میں بکرے کا صدقہ کیا گیا۔

مزیدخبریں