آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا آج بھی پہلا نمبر

Oct 28, 2023 | 09:57 AM

ایک نیوز: شہر سے اسموگ کے سائے کا چھٹ سکے۔ صوبائی دارالحکومت لاہور کی آلودگی میں مزید اضافہ ہوگیا۔ 

تفصیلات کے مطابق آلودہ ترین شہروں میں لاہور کا پہلا نمبر برقرار ہے۔ شہر میں آلودگی کی مجموعی شرح 388ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

فیز 8 ڈی ایچ اے میں آلودگی کی شرح 368ریکارڈ کی ہے جبکہ ایچی سن کالج 342،شاہراہ قائداعظم پر شرح 425ریکارڈ کی گئی ہے۔ 

طبی ماہرین کی جانب سے شہریوں کو سموگ میں احتیاطی تدابیر احتیاط کرنے کی اپیل کی گئی ہے۔ 

مزیدخبریں