اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور

Oct 28, 2023 | 02:31 AM

ایک نیوز :اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں غزہ کی صورتحال پر ہنگامی اجلاس، اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے غزہ میں فوری جنگ بندی کی قرار داد منظور کرلی۔

تفصیلات کےمطابق  اردن کی قرار داد کے حق میں120 ووٹ آئے،14نے مخالفت کی،45غیر حاضر رہے امریکا،اسرائیل،آسٹریا،کروشیا،جمہوریہ چیک،ہنگری سمیت14ارکان نے مخالفت کی کینیڈا،جرمنی اور برطانیہ سمیت45رکن ممالک نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا۔

مزیدخبریں