فارن فنڈنگ کیس میں متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

Oct 28, 2022 | 16:00 PM

JAWAD MALIK

ایک نیوز نیوز:  فارن فنڈنگ کیس میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے جس میں متعدد ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

ایف آئی اے ذرائع کے متعدد ملزمان کے فارن فنڈنگ کے حوالے سے درج مقدمے میں وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق سیف اللہ، عارف مسعود نقوی، عامر محمود اور طارق رحیم کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

ایف آئی اے ذرائع کا کہنا ہے کہ حامد  زمان اور منظور احمد کی کی گرفتاری کے لیے بھی وارنٹ جاری کیے گئے ہیں۔

مزیدخبریں