ڈانس پارٹی پر چھاپہ، 4 رقاصاؤں سمیت 13 ملزمان گرفتار

Oct 28, 2022 | 15:40 PM

Hasan Moavia

ایک نیوز نیوز: کہروڑپکا صدر پولیس نے ڈانس پارٹی پر چھاپہ مارا جس میں 13 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ 

تفصیلات کے مطابق پولیس ترجمان کے مطابق   ملزمان حبیب اور عاصم نے ڈانس پارٹی کا اہتمام کرکے وہاں فحش گانے تیز آواز میں چلائے ہوئے تھے۔ 

علاقہ مکین کی جانب سے جس کی پولیس کو اطلاع کی گئی۔  اطلاع ملنے پر پولیس نے چھاپہ مار کر 04 رقاصاؤں سمیت 09 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔ 

چھاپے کے دوران جائے وقوعہ سے ڈیک سپیکر اور مکسچر مشین کو  قبضے میں لے لیا گیا ہے۔ 

 پولیس نے  ایمپلی فائر ایکٹ اور ناچ گانے کی محفل سجانے کے الزامات کے تحت مقدمہ درج کر لیا ہے۔ 

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2022-10-28/news-1666953626-6747.mp4

مزیدخبریں