تفصیل کے مطابق مرغی کے گوشت کی قیمت 238 روپے مقرر کی گئی ہے۔ دوسری جانب سرکاری نرخنامے میں ٹماٹر 150 روپے کلو میں فروخت ہو رہا ہے۔ اسی تناظر میں موسمی سبزیاں بھی عام آدمی کی پہنچ سے باہر ہو چکی ہیں۔ پیاز 80، لہسن 340، ادرک 500 روپے کلو میں دستیاب ہے۔
(ایک نیوز نیوز) مرغی کا گوشت 9 روپے فی کلو مہنگا، پولٹری فارمز سے سپلائی متاثر ہونے کے سبب برائلر کی قیمت بڑھ گئیں۔