نیشنل سٹیڈیم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کمر کی انجری کے سبب کرکٹ سے دور رہنے والے حسن علی نے کہا کہ تکلیف کی وجہ سے گزشتہ 15 ماہ کا دورانیہ میرے لئے بہت مشکلات کا سبب بنا، انجری سے نجات حاصل کرنے کیلئے سخت محنت کرنا پڑی لیکن بدقسمتی سے ایک مرتبہ پھر انجری کا شکار ہوا جس کی وجہ سے مسائل مزید بڑھ گئے ۔حسن علی نے کہا کہ کرکٹ کے میدان میں واپس آنے کے لئے بھرپور محنت کی ہے اور اب مکمل فٹ ہوں۔
(ایک نیوز نیوز) پاکستان کے ٹیسٹ فاسٹ باؤلر حسن علی نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اب میں نے انجری سے نجات حاصل کر لی۔