تفصیلات کے مطابق لیہ کے شہر کوٹ سلطان میں گورنمنٹ بوائز ہائی سکول کے نویں جماعت کے طالب علم میں کورونا وائرس کی تصدیق 21 اکتوبر کو محکمہ صحت کی طرف سے لئے گئے سکول کے 154 سٹاف اور طالب علموں کے ٹیسٹوں میں 1 طالب علم مہتاب میں کورونا وائرس کی تصدیق ہونے پر تمام 354 اسٹاف اور طالب علموں کے ٹیسٹ مکمل کر کے سکول کو عارضی طور پر بند کر دیا گی.ا سکول میں صفائی اور کلورین سپرے کے بعد سکول کو کھول دیا جائے گا طالب علم کو گھر میں قرنطینہ کر دیا گیا گھر کے باقی افراد کے ٹیسٹ بھی لے کر احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کی ہدایات جاری کر دیں گئیں.
لیہ (ایک نیوز نیوز) کرونا وائرس ایک بار پھر سے جڑیں پکڑنے لگا کوٹ سلطان میں سرکاری سکول کے 9th کلاس کے طالب علم میں کورونا وائرس کی تصدیق طالب علم کو گھر میں قرنطینہ کر کے سکول کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا .