تفصیلات کے مطابق لودھراں کے علاقے گیلے وال کی بستی راجا پور میں مقامی زمیندار اسلم خان کی گزشتہ رات مہندی تھی. جس میں خصوصی طور پر ملتان اور بہاولپور سے خواتین ڈانسرز کو بلوایا گیا جنہوں نے اونچی آواز میں ڈیک لگا کر پاکستانی اور انڈین گانوں پر ڈانس کرکے داد عیش لیتی رہیں، زمیندار نوٹ لٹاتے رہے اور اہل علاقہ کے مطابق مجرے کے دوران ہی شادی کی خوشی میں ہوائی فائرنگ کا مقابلہ بھی کیا گیا ۔تاہم رابطے پر پولیس تھانہ گیلے وال کے ایس ایچ او مبشر اعوان کا کہنا ہے کہ محفل مجرا کی کوئی اطلاع تھی اور نہ ہی کسی نے شکایت کی ورنہ پولیس ضرور کارروائی کرتی.
لودھراں(ایک نیوز نیوز) گیلے وال میں پولیس کی ناک کے نیچے بااثر زمیندار کی شادی میں محفل مجرا کی تقریب، ڈانسرز پر نوٹ لُٹائے جاتے رہے، ہوائی فائرنگ کا بھی مقابلہ ہوا ۔پولیس تمام رات گھوڑے بیچ کر سوتی رہی.