190ملین پاؤنڈ کیس:سماعت بغیر کارروائی ملتوی

190ملین پاؤنڈ کیس:سماعت بغیر کارروائی ملتوی
کیپشن: 190 million pound case: Hearing adjourned without action

ایک نیوز:بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کر دی گئی۔
 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سماعت 2دسمبر تک ملتوی کردی گئی، سماعت احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا کی عدم دستیابی کے باعث ملتوی کی گئی ،آج بانی پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کا 342 کا بیان اڈیالہ جیل میں ریکارڈ ہونا تھا۔