جہانیاں،ایمبولینس کی عدم دستیابی،شہری رکشوں پرمریض لیجانےپرمجبور،ویڈیو وائرل

Nov 28, 2023 | 19:43 PM

ویب ڈیسک:جہانیاں میں ایمبولینس کی عدم دستیابی کے باعث غریب شہری لوڈرکشوں پر مریضوں کو ہسپتال منتقل کرنےپر مجبور  ہیں۔ویڈیو وائرل ہوگئی۔

https://www.pnntv.pk/uploads/digital_news/2023-11-28/news-1701182590-6885.mp4

 ہسپتال ذرائع کے مطابق ریسکیو نے ڈیزل کی عدم دستیابی پر مریضوں کوایمبولینس پر شفٹ کرنے کی سہولت بند کردی۔

مریضوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہپستال منتقل کرنے کے لئے ایمبولینس نہ ملی سکیں ۔غریب خواتین نےسردی میں بیمار والد کو لوڈر رکشہ پر ہسپتال منتقل کیا ۔

ڈاکٹرزکاکہنا ہے کہ ریسکیو کو مریض ریفر کرنے کے لئے ایمبولینس کے لئے کال کرتے ہیں مگر وہ نہیں آتے۔

ڈیزل کی عدم دستیابی  کے باعث ایمبولینس کھڑی کردی گئیں ہیں۔

مزیدخبریں