پاکپتن،جائیدادکےتنازعہ پربیٹے نے باپ کوتشددکانشانہ بناڈالا

پاکپتن،جائیدادکےتنازعہ پربیٹے نے باپ کوتشددکانشانہ بناڈالا
کیپشن: Pakpattan, due to a property dispute, the son made the father violent

ویب ڈیسک:پاکپتن کے گاؤں10ای بی میں خون سفید ہوگیا۔ جائیداد کے تنازع پر بیٹے نے بزرگ باپ کو تشدد کانشانہ بناڈالا۔

تشدد سے ضعیف باپ زخمی، ٹانگ بھی متاثر،اہل محلہ نے طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل  کردیا۔ملزم موقع  سے فرار ہوگیا۔

متاثرہ شخص کے دوسرے بیٹے کاکہنا ہے کہ پولیس مقدمہ درج کرنے سے گریز کررہی ہے ۔ اعلیٰ حکام نوٹس لیں۔