ڈالر سستا ہوگیا

Nov 28, 2023 | 18:11 PM

ویب ڈیسک :انٹربینک میں  آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52  پیسے پر بند ہوا ہے۔


انٹربینک میں اس سے قبل کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قدر 285  روپے64 پیسے تھی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 287 روپے پر برقرار ہے۔  

مزیدخبریں