ویب ڈیسک :انٹربینک میں آج پاکستانی روپے کے مقابلے میں ڈالر سستا ہوا ۔
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ 12 پیسےکم ہوکر 285 روپے 52 پیسے پر بند ہوا ہے۔
Interbank closing #ExchangeRatefor todayhttps://t.co/6N1tm9NQMy#SBPExchangeRate pic.twitter.com/9SK0fKwraQ
— SBP (@StateBank_Pak) November 28, 2023
انٹربینک میں اس سے قبل کاروبار کے اختتام پر ڈالرکی قدر 285 روپے64 پیسے تھی۔دوسری جانب اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 287 روپے پر برقرار ہے۔