سکھر:جعفرایکسپریس ٹرین حادثےکاشکار

Nov 28, 2023 | 02:13 AM

ویب ڈیسک:سکھرکےقریب منڈودیرریلوےکراسنگ پرجعفرایکسپریس ٹرین حادثےکاشکارہوگئی۔
تفصیلات کےمطابق سکھرکےقریب کوئٹہ سےپشاورجانیوالی جعفرایکسپریس  بڑےحادثےسےبال بال بچ گئی۔
ذرائع کےمطابق جعفرایکسپریس کومنڈودیرکےمقام پرحادثہ ہوا،منڈودیرریلوےکراسنگ پرٹریکٹرٹرالی ٹرین سےٹکراگئی۔
ریلوےحکام کےمطابق حادثےمیں ٹرین کےانجن کونقصان پہنچاہےمگرکوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

مزیدخبریں