وزیراعظم نے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا استعفیٰ منظور کرلیا

Nov 28, 2022 | 22:51 PM

ایک نیوز نیوز :چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی لیفٹننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کا استعفیٰ منظورکرلیا گیا۔
تفصیلات کےمطابق وزیراعظم نے چیئرمین نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کا استعفیٰ منظور کر لیا،میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان نیا پاکستان ہاؤسنگ ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے قائم مقام چیئرمین مقررکردیئے گئے میجر جنرل(ر)عامر اسلم خان مستقل چیئرمین کے تقرر تک تعینات رہیں گے۔

مزیدخبریں