فیفا ورلڈ کپ ،گھانا نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی

فیفا ورلڈ کپ ،گھانا نے جنوبی کوریا کو شکست دے دی

ایک نیوز نیوز:فیفا ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ میں گھانا نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  کامیابی کے بعد گھانا کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر 6 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر آگئی جبکہ جنوبی کوریا کی ٹیم آخری نمبر پر موجود ہے۔فیفا ورلڈ کپ گروپ مرحلے کے میچ میں گھانا نے جنوبی کوریا کو 3-2 سے شکست دے دی۔گھانا کی جانب سے دو گول دوحہ:گھانا کی جانب سے محمد کوڈوس کے2 اور سالیسوکا نے ایک گول کیا. پہلے ہاف میں گھانا کو 2-0 کی برتری حاصل رہی دوسرے ہاف میں جنوبی کوریا نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے حریف ٹیم کی برتری کم کرنے کی کوشش کی اور دو گول اسکور کیے۔تاہم گھانا کی ٹیم جنوبی کوریا پر ایک گول کی سبقت لے گئی۔