چیف آف ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ کاآغاز 29 نومبر سےہوگا

چیف آف ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ کاآغاز 29 نومبر سےہوگا
کیپشن: The Chief of Air Staff Challenge Cup Polo Tournament will start from November 29

ایک نیوز نیوز:ترجمان پاک فضائیہ کاکہنا ہے کہ ٹورنامنٹ پاکستان میں پولو کے کھیل کے فروغ میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا۔

اکتیسویں چیف آف ایئر اسٹاف چیلنج کپ پولو ٹورنامنٹ میں 6ٹیمیں شرکت کریں گی ۔اعلیٰ فوجی اور سول عہدیداران کے علاوہ پولو کے شائقین کی ایک بڑی تعداد ٹورنامنٹ سے محضوض گے۔اسلام آباد: چیف آف ایئر اسٹاف چیلنج پولو کپ 1985 میں پہلی دفعہ منعقد کیا گیا۔اسلام آباد: ٹورنامنٹ پاک فضائیہ کے اسپورٹس کیلنڈر میں ایک اہم حیثیت کا حامل ہے۔ پولو کے شائقین ہر سال اس ایونٹ کا بےصبری سے انتظار کرتے ہیں۔ ایسے ٹورنامنٹس کا انعقاد پولو کے کھیل کی ملکی اور بین الاقوامی سطح پر پذیرائی کا باعث ہے۔اسلام آباد: ٹورنامنٹ کھیلوں کے فروغ میں پاک فضائیہ کے عزم کا حقیقی مظہر ہے۔