باپ ،بیٹی کی شاندار پرفارمنس کی ویڈیو وائرل 

Nov 28, 2022 | 17:35 PM

ایک نیوز نیوز:سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کر تی ہیں۔


تفصیلات کے مطابق ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیو میں باپ اور بیٹی کو مشہور گانے ’دل لا لیا‘ پر شاندار ڈانس کرتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے۔شادی میں باپ اور بیٹی کی شاندار پرفارمنس نے سب کا دل جیت لیا۔سوشل میڈیا پر اکثر ایسی ویڈیوز وائرل ہوجاتی ہیں جو دیکھنے والوں کو خوب محظوظ کر تی ہیں۔وائرل ویڈیو میں بیٹی نے باپ کا بھرپور ساتھ دیتے ہوئے انہی کے انداز میں پرفارم کر کے سب کا دل جیت لیا۔اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے اور تعریفوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

مزیدخبریں